
چیئر مین پی ٹی آئی کا عالمی عدالت میں کیس ،پی ٹی آئی کا جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے جیفری رابرٹسن کو پی ٹی آئی چیئرمین کا وکیل مقرر














