
پاکستان میں انٹرنیشنل غیرقانونی سمز، جانئے کون سے ملک کی زیادہ استعمال ہو تی ہیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز نے بتایا کہ انٹرنیشنل غیرقانونی سمز کااستعمال بڑھتا جارہاہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ برطانیہ کی غیرقانونی سمز استعمال














