
سیاستدان نوجوانوں کے ہاتھوں بھاگنے پر مجبور،کر فیو نافذ،مشتعل نوجوان قابو سے باہر،ہر طرف شدید ہنگامے
کٹھمنڈو ( اے بی این نیوز ) نیپال اس وقت شدید سیاسی بحران کی لپیٹ میں ہے جہاں نوجوانوں کی قیادت میں جاری مظاہرے تیزی سے سنگین صورتحال اختیار کر گئے ہیں۔














