
ایران نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے،امریکہ کا اربوں کا نقصان،فضائی دفاع کمزور کر دیا،امریکی میڈیا چیخ اٹھا
واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکی میڈیا نے ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایران کی عسکری کارروائیوں سے متعلق نئی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کئی اہم انکشافات














