
لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم الیکشن عمل ثبوتاژ کر دیا، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت












