
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے قطر روانہ
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان (جے آئی) کے امیر حافظ نعیم الرحمن فلسطینی آزادی پسند تنظیم حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے














