
سکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 10 دہشتگرد، سہولت کار گرفتار
پشاور(نیوزڈیسک) پاکستانی سکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی ، کامیاب آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے بشام حملے میں ملوث10 دہشتگردوں اور ان کے سہولت کار ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگردی














