
کرپٹ عناصر کی کرپشن کو نظرانداز کیا گیا، سیاستدان نیب کے سیاسی انتقام کا نشانہ بنے ، شہبازشریف
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں منرلز سمٹ ڈسٹ ٹو ڈیوویلپمنٹ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف














