
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے انکارپر پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے معذرت کرنے والے اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی














