
عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،یکم جولائی سے بجلی ، گیس ، پیٹرول بیک وقت مہنگے، شہبازسرکاری نے بڑافیصلہ کرلیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز)شہبازحکومت نے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانیاں کروادی جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات میں مزید لیوی، بجلی کے بلوں میں ڈیبٹ سروس سرچارج لگانے














