اہم خبریں

ispr

کیچ، پنجگور،ژوب میں کارروائیاں،5 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی گزشتہ رات خفیہ اطلاعات پرکیچ، پنجگور،ژوب میں کارروائیاں ہوئی ہیں،کارروائیوں میں فائرنگ کے تبادلےمیں 5 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی ہوگئے

مزید پڑھیں »