
پٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز،کیو آر کوڈز، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز اور موبائل ادائیگی کے اقدامات کئے جائیں گے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ میں پٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز۔ پٹرول پمپ سے نقد تیل خریدنے پر 3 روپے تک














