
خیبرپختونخوا ، نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہائوس میں ہوگی
پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجےگورنر ہاؤس میں ہوگی، گورنر ہاؤس نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو آگاہ کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا پشاور














