
کراچی، شرپسندوں نے سیاسی جماعت کے کیمپ کو آگ لگادی، پولنگ سٹیشنز سے عملہ غائب
کراچی(نیوزڈیسک)نامعلوم افراد نے سعودآباد میں سیاسی جماعت کے کیمپ کو آگ لگا دی ۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران سعودآباد میں سیاسی جماعت کے














