
عمران خان میں دم ہے تو اسمبلیاں توڑ کر دکھائے،ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر عملدرآمد روک دیا
لاہور( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن نے دوپہر میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحاریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ کیا تاہم چند گھنٹوں بعد اس پر عملدرآمد روک














