
امپورٹڈ حکومت نے محب وطن پاکستانی کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیجا، عمران خان کا امجد شعیب کی وائرل تصویر پر ردعمل
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر














