
امسال انسداد پولیو مہم کے دوران 44.2 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کے














