
عوام رہے خبردار، منرل واٹر کمپنیوں کے 20 برانڈز مضرصحت اور غیر محفوظ قرار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں کام کرنیوالی متعدد منرل واٹر کمپنیوں کے برانڈ غیر معیاری اور مضرصحت قرار دے دیئے، ان کمپنیوں میں بیسٹ نیچرل، ایکسیلنٹ نیچرل، کلیئر، پنار، نینو، آئس ڈراپ،













