
جامشورو سے سہیون شریف جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار، 5 افراد جان کی بازی ہارگئے، 9 زخمی
سہیون(نیوزڈیسک)جامشورو سے سیہون شریف جانے والی بس حادثے کا شکار، حادثے میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ٹریفک کا المناک حادثہ انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب پیش














