
تمباکو نوشی سے ہر سال ساڑھے3لاکھ پاکستانی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، رپورٹ
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں ہر سال تقریباً 337,500 افراد اور دنیا میں تقریباً 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے ہلاک ہورہے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان میں روزانہ














