
ایڈز کی منتقلی،: ڈاکٹروں نے ریکارڈز میں تبدیلیاں کیں اور جعلی رپورٹس تیار کیں، پولیس کیجانب سے اہم انکشافات
ملتان: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نشتر ہسپتال کے ڈائیلاسس یونٹ میں ایڈز کے پھیلاؤ کی تحقیقات میں ریکارڈز میں ہیرا پھیری اور جعلی رپورٹس تیار کرنے کے شواہد