
اتحادی حکومت کا جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں پاکستان قومی بھنگ پالیسی














