
آشوب چشم انفیکشن کراچی کے بعد خیبرپختونخوا میں پہنچ گئی ، مریضوں سے ہسپتال بھر گئے
پشاور(نیوزڈیسک)آشوبِ چشم وائرل انفیکشن کراچی کے بعد پشاور پہنچ گیا۔پشاورسمیت خیبر پختونخوامیں بھی آشوب چشم کی بیماری پھوٹ پڑی ،ہسپتالوں میں آنکھوں کے 20 سے 25 افرادمیں 5سے 6 آشوب