
پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال،900 آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع
کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹروں کی ہڑتال اور استعفوں کے بعد سینکڑوں میڈیکل افسران کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا۔پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر گریڈ 17














