
تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کیخلاف نیٹکو ملازمین سڑکوں پر آگئے ، پہیہ جام ہڑتال
گلگت (نیوزڈیسک)سرکاری بس سروس نیٹکو ملازمین کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ۔ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال،نیٹکو ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی














