
آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان میں برفباری ، بارش کا امکان، الرٹ جاری
پشاور(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ، پاکستان کے بالائی علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارشوں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے














