بلوچستان ،مختلف شہروں میں موسلادھاربارش ،پہاڑوں پر برفباری

کوئٹہ (   اے بی این نیوز )بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش ،پہاڑوں پر برفباری ، قلعہ عبداللہ، پشین اور مسلم باغ میں تیز بارش ہوئی، زیارت ، چمن، کوژک ٹاپ

مزید پڑھیں :
اور بولان میں برف باری ، آزادکشمیرکے سیاحتی مقام لسڈنہ پر سیاحوں کا رش،انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں پر سے برف ہٹانے کا عمل جاری ،،آزادکشمیراور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کاامکان ہے۔