
کم عمرطالبہ انیلا طالب بخاری نے اسماء الحسنیٰ پر 99 حمدیں لکھ کر عالمی اعزاز حاصل کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گوجرانوالہ کی ہونہار طالبہ سیدہ انیلا طالب نے اسماء الحسنیٰ پر 99 نثری حمدیں لکھ کر عالمی اعزاز حاصل کرلیا۔انیلا طالب بخاری دس کتابوں کی مصنفہ بھی ہیں۔











