
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن ، بلے کے نشان سے متعلق فیصلہ محفوظ
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس اعجاز خان نے درخواست پر سماعت














