
ہم بغیرکسی شرط کےمسلم لیگ ن کوسپورٹ کریں گے،فیصل کنڈی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے،پاکستان کی معاشی صورتحال کمزورہے،ملک دوبارہ الیکشن کامتحمل نہیں ہوسکتا،ہم نےسوچااس بارحکومت کوسپورٹ کریں














