Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

باپ کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میرْعبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئیر قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور پارٹی کے چیف آرگنائزر اسپیکر بلوچستان صوبائی مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی سمری کی منظوری دیدی انتخابات کیلئے مزید پڑھیں

اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 11 اکتوبر تک انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسمبلیوں نے 12 اگست کو مدت مکمل کی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کرادیں گے اور اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں انتخابات ہوں گے۔ یہ مزید پڑھیں

2024ء کے انتخابات مودی بمقابلہ انڈیا ہوں گے، 26جماعتوں کا بی جے پی کیخلاف اتحاد

دہلی (  اے بی این نیوز    )بھارت میں 2024ء کے انتخابات کے لیے اپوزیشن کی 26 جماعتوں نے حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف اتحاد کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا نام ’انڈین نیشنل ڈیویلپمنٹ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق اسمبلیوں کی تحلیل ، نگران حکومت اور عام انتخابات پر میدان میں آگئی

لاہور (اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ق اسمبلیوں کی تحلیل ، نگران حکومت اور عام انتخابات پر میدان میں آگئی ،چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہیے۔امید ہے نگران وزیر اعظم کیلئے مزید پڑھیں

جے یو آئی کی قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش

پشاور ( نیوزڈیسک) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تیسرے روز بھی جاری رہا، جمیعت علماء اسلام نے آئندہ قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش کر دی۔اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

انتخابات سے قبل افسران کی تعیناتیوں میں رکاوٹ بننے پر الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری کے پی پر اظہار برہمی

پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے عام انتخابات2023 کے لئے غیرجانبدارافسران کی تعیناتیوں میں رکاوٹ بننے پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے وضاحت طلب کر لی ،ذرائع نے بتایاکہ کے پی حکومت نے جون 2023 میں صاف شفاف انتخابات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات تحصیل متھرا اور حویلیاں سے 24امیدوار سامنے آگئے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات تحصیل متھرا اور حویلیاں سے 24امیدوار سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل متھرا میں 14 اور تحصیل حویلیاں میں 10 امیدوار سامنے آئے ہیں، دونوں تحصیلوں میں چیئرمین شپ کیلئے انتخابات 16 اگست کو مزید پڑھیں

متھرا اور حویلیاں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،24امیدوار آمنے سامنے آگئے

پشاور(اے بی این نیوز) ضمنی بلدیاتی انتخابات خیبر پختونخوا پشاور ۔ خیبر پختونخوا کے دو تحصیلوں متھرا اور حویلیاں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ۔ دونوں تحصیلوں میں کے 24 امیدوار سامنے آئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحصیل متھرا میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، ہو سکتا ہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے۔وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پرویزخٹک سینئر سیاستدان مزید پڑھیں