
پی ٹی آئی،عمران خان کی رہائی ،جلسے اور احتجاج پر عملی اقدام نہ کرنے کی صورت میں فارورڈ بلاک بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں شدید اختلافات ، 27 سے زائد ممبران کا استعفیٰ کا فیصلہ شاندانہ گلزار اور شیر افضل مروت سمیت متعدد ممبران













