
سر کٹوا دوں گا جھکاؤں گا نہیں،میری سوچ اور میرا نظریہ کبھی کوئی نہیں بدل سکتا،علی امین گنڈا پور
پشاور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام کمزور ہے،اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت














