
تمام ریکارڈ توڑنے کے بعد سونے کی قیمت میں 200روپے کی معمولی کمی،فی تولہ ایک لاکھ 83ہزار900کاہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں














