
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد ،بیروزگاری بڑھنے کا امکان ، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی ایم ایف نے خبردار کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد جبکہ بیروزگاری میں














