
خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی نجکاری یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر نجکاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 6 کمپنیوں کےکنسورشیمز














