
سوئس سفارت خانے کےنئےتعینات ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا نیسلے پاکستان کی فیکٹری کا دورہ، پائیدار اقدامات کی تعریف
شیخوپورہ (اے بی این نیوز ) سوئس ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی نیسلے پاکستان کی سوئس روایت کو برقرار رکھنے اور پاکستان کی معاشی ترقی میں کردار کی تعریف کی. پاکستان














