
یوکرائنی شہری نے دانتوں سےگاڑیاں کھینچ کر دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
کیف (نیوزڈیسک)دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر یوکرینی شہری نے دو ریکارڈ بنادیئے۔ایک یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔34 سالہ ڈمیٹرو ہرونسکی














