Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے متعلق سوچ رہا ہوں،شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ضابطہ فوجداری کے تحت طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف ائی آر درج کروانے کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرینگے بلکہ مزید پڑھیں :اسلام آباد میں جائیداد کی خریدوفروخت کیلئے ای مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر بھی ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فیصل واواڈا کی پریس کانفرنس کو توہین آمیز کہہ دیایہ سب کچھ توہین میں آتا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریامارکس دیئے کہ آپ کے بطور اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس، 10ماہ بعد عمران خان کی تصویر وائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت، قومی احتساب آرڈیننس 1999 (این اے او) میں ترمیم سے متعلق کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو آج (آج) جمعرات کو سپریم کورٹ میں بطور درخواست گزار مزید پڑھیں

ریاست میں اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ سابق وزیراعظم کوعدالت پہنچاسکے،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈز کیس کی کوئی بنیاد نہیں تھی۔ آج بانی پی ٹی آئی کو190ملین پاؤنڈزکیس میں ضمانت ملی۔ بانی پی ٹی آئی پربنائےگئے مقدمات جھوٹےہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ اے بی این نیوزنے الیکشن کمیشن کی رپورٹ حاصل کر لی ۔ جاری رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں2158 ٹن واٹر مارک پیپرز استعمال کیا مزید پڑھیں

کے پی ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے۔ فیصلہ خیبر پختونخوا کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں کیا گیا تھا۔ وزرا اور ممبران اسمبلی کیلئے رہائش کا مسئلہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے کہا قانون کی بالادستی کیلئے ہم کھڑے رہیں گے،نعیم حیدر پنجھوتھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نعیم حیدر پنجھوتھا نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پہلےدھاندلی کاشورمچاتی تھی اب خاموش ہے۔ یہ لوگ دھاندلی کی پیداوارہیں عوام کااحساس نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی کل پیسکو دفتر کا انتظام سنبھالنے کی وارننگ

پشاور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی کل پیسکو دفتر کا انتظام سنبھالنے کی وارننگ ۔ علی امین گنڈپور نے کہا کہ آج رات تک لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی تو کل پیسکو کا انتظام سنبھالوں گا۔ وفاقی حکومت اور مزید پڑھیں

ہم تحریک شروع کرچکے، مجھےنہیں لگتااسمبلی ڈیلیورکرسکےگی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج پرجےیوآئی ف نےدوٹوک موقف اپنایا۔ ہم اپنی تحریک شروع کرچکے ہیں۔ مجھےنہیں لگتااسمبلی ڈیلیورکرسکےگی۔ پیپلزپارٹی کو جس دن پریشانی ہوئی حکومت کو مسئلہ مزید پڑھیں

آج فارم 45سے جیتا ہوا ایک پارٹی رہنما ایوان میں آیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہرعلی نے کہا ہے کہ آج فارم 45سے جیتا ہوا ایک پارٹی رہنما ایوان میں آیا۔ بلاول بھٹوزرداری نےغیرپارلیمانی گفتگو کی۔ میں باربارکہہ رہاہوں جمہوریت چلنی چاہیے۔ ادھر دوسری جانب فواد نے کہا کہ مزید پڑھیں