اہم خبریں

8

عمران خان نے برطانوی وزیراعظم سے پاکستان میں جمہوریت کو خطرات پر آواز اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی (   اے بی این نیوز     )عمران خان کا برطانوی وزیراعظم سے پاکستان میں جمہوریت کو خطرات پر آواز اٹھانے کا مطالبہ۔ برطانوی وزیراعظم سوچے اگر ان کا مینڈیٹ چرا لیا جائے

مزید پڑھیں »
SHER-AFZAL-MARYUM

مریم نواز سن لو ہم لاہور آئیں گے،گولی چلانے کی جرات کی تو شیخ حسینہ سے بھی آپ کا برا حال ہوگا، شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) رہنماپی ٹی آئی شیر افضل مروت نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہمریم نواز نے کہا میں ان کیساتھ ظالمانہ سلوک کروں گی۔

مزید پڑھیں »
IMRAN-KHAN-WITH-JAMIMA-KHAN-1

جمائما خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، مخالفین پریشان، جانئے کون سا قدم اٹھا یا

لندن (  اے بی این نیوز   )جمائما خان نےپاکستان سےآنےوالی تمام ای میلزبلا ک کردیں۔جمائماخان نے کہا کہ پاکستانی سیاست ایساتحفہ ہےجوملک چھوڑنےکے20سال بعدبھی پیچھاکررہاہے۔ ہراساں کیےجانےکی وجہ سےپاکستان سےآنےوالی ای میلزبلاک

مزید پڑھیں »