
پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کا حملہ،متعدد قیدی فرار،دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دہشتگردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد














