پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی، وزیر اعظم کچھ ہی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کچھ ہی دیر میں قوم سے خصوصی خطاب کریں گے جس میں وہ موجودہ ملکی و علاقائی صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ اس خطاب کو اہم قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں مختلف حساس اور اہم امور پر حکومتی مؤقف […]
حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے فوری طور پر کوئی بڑا خطرہ محسوس نہیں ہو رہا، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینئر سیاستدان فواد چودھری نے نے کہا کہ ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن کی حکمت عملی اور اپنی سابقہ جماعت کے اندرونی حالات پر تفصیلی رائے دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے فوری طور پر کوئی بڑا خطرہ محسوس نہیں ہو […]
آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے حوالے سے اہم الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد مقامات پر بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ مظفرآباد، […]
دشمن کے قدم اکھڑ گئے امریکہ ،اسرائیل میدان جنگ سے فرار،48 گھنٹوں کی جنگ بندی چا ہتے ہیں،ایرانی میڈیا

تہران (اے بی این نیوز ) ایران کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔رپورٹس کے مطابق ممکنہ جنگ بندی کا مقصد موجودہ صورتحال میں وقفہ پیدا کرنا اور سفارتی رابطوں کے لیے ماحول سازگار بنانا بتایا جا رہا ہے، […]
عیدالفطر کے موقع پر گیس اور بجلی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

کراچی (اے بی این نیوز ) عیدالفطر کے موقع پر گیس کی فراہمی سے متعلق اہم اعلان سامنے آیا ہے جہاں سوئی سدرن گیس کمپنی نے خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چاند رات کو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی تاکہ شہری عید کی تیاریوں میں کسی مشکل کا […]
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےنیٹوکوبزدل قراردےدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز )ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں نیٹو کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کے بغیر نیٹو ایک کاغذی طاقت کے سوا کچھ نہیں، جبکہ بعض اتحادی ممالک نے اہم عالمی معاملات میں متوقع کردار ادا نہیں […]
عید الفطر کا چاند ہر طرف خوشیاں، سکون اور بھائی چارہ لے کر آئے، مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شوال المکرم کا چاند نظر آنے پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی گئی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ شوال کا چاند اللہ تعالیٰ کی رحمت اور خوشیوں کی نوید لے کر آتا ہے، اور یہ موقع امن، ایمان اور سلامتی […]
ایرانی سپریم لیڈر کا قوم سے خطاب،دشمن بری طرح ناکام رہا، مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (اے بی این نیوز )ایران میں جاری کشیدگی کے دوران سپریم قیادت کی جانب سے قوم کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں حوصلہ، اتحاد اور مزاحمت پر زور دیا گیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں کہا کہ قوم نے مشکل حالات کے باوجود عبادات اور جدوجہد کو ایک ساتھ […]
امریکہ کیلئے مزید خوف، جنگی ہتھیار مزید تیزی سے تیار کر رہے ہیں ،ایران

تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ دشمن کے متعدد حملوں کے باوجود ملک کا میزائل پروگرام متاثر نہیں ہوا۔ اس بیان کے بعد خطے میں جاری صورتحال پر بحث مزید تیز ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس خبر نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب […]
ایران کے جوہری پروگرام کا بڑا حصہ اب بھی محفوظ ہے،رافیل گروسی

نیویارک (اے بی این نیوز ) انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود سفارتی راستہ ہی مسئلے کا دیرپا حل ہو سکتا ہے۔رافیل گروسی کے مطابق اگر جاری جنگی صورتحال ختم بھی ہو جاتی […]