ایران کا اسرائیل کے اہم ہوائی اڈے بن گوریان ایئرپورٹ پر حملہ، ایئرفورس کے ری فیولنگ طیاروں کو ہدف بنایا گیا

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران نے تازہ کارروائی میں اسرائیل کے اہم ہوائی اڈے بن گوریان ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان کے مطابق اس حملے میں اسرائیلی ایئرفورس کے ری فیولنگ طیاروں کو ہدف بنایا گیا جبکہ مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں دیگر تنصیبات کو بھی […]
ایران کی فتح،امریکی بحریہ کا جدید طیارہ بردار جہاز فرار، آپریشنل نہیں رہا

تہران ( اے بی این نیوز )امریکی بحریہ کا جدید طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ جنگی سرگرمیاں چھوڑ کر مرمت کے لیے بحیرہ احمر سے روانہ ہو گیا ہے، رپورٹس کے مطابق جہاز کو یونان کے علاقے سوڈا بے منتقل کیا جا رہا ہے جہاں اس کی مرمت کی جائے گی، اور یہ […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس نے توانائی کے شعبے میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتیں تقریباً 3 فیصد تک کم ہو گئی ہیں جس کے بعد امریکی خام تیل 93.31 ڈالر فی بیرل کی سطح […]
چین اور جاپان امریکہ سے تعاون کریں،ٹرمپ نے متنبہ کر دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس جنگ میں فتح حاصل کرنا چاہتا ہے اور یہی اس کا بنیادی ہدف ہے، تاہم جنگ کب ختم ہوگی اس بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عسکری […]
عید کے دن مری کا موسم کیسا رہے گا،کیا سیاح جا سکیں گے،جا نئے تفصیل

مری ( اے بی این نیوز ) گزشتہ 48 گھنٹوں سے مسلسل بارش اور ژالہ باری نے مری کا منظر بدل کر رکھ دیا ہے، سڑکیں پھسلن کا شکار ہو چکی ہیں اور حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے سے حادثات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر کے مطابق شدید دھند اور خراب […]
اپ ڈیٹ،سونا، چاندی سستا ،جا نئے کتنی قیمت کم ہو ئی

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس نے خریداروں کو حیران کر دیا ہے اور مارکیٹ میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث […]
عید کے موقع پرعوام کیلئے تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار،وزیر اعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شہباز شریف نے قوم کے لیے ایک بڑا ریلیف اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا اور عالمی منڈی میں بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا جائے گا۔وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 50 […]
عمران خان کے بچوں کو نائیکوپ کارڈ پر سفر کی تجویز،جمائمہ نے اندر کے خدشات بتا دیئے،جا نئے حیران کن انکشاف

لندن (اے بی این نیوز ) جمائما گولڈ اسمتھ نے وفاقی وزیر عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے نائیکوپ کارڈ کے ذریعے سفر کی تجویز پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ ویزا دینے سے انکار اور اس کے بجائے نائیکوپ کارڈ پر سفر […]
امریکہ کو ایک اور شکست ، سری لنکا نے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کر دیا

کولمبو (اے بی این نیوز )سری لنکا نے امریکا کے جنگی طیاروں کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا ہے،سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ مارچ کے آغاز میں امریکا نے درخواست کی تھی کہ دو جنگی طیارے مٹالا بین […]
عیدالفطر کل منائی جائے گی، عمران خان جیل میں اور جا نئے کون کہاں عید منائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اب کل بروز ہفتہ عیدالفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس خبر کے بعد شہریوں میں خوشی کی فضا قائم ہو گئی ہے اور بازاروں میں آخری لمحات کی خریداری کا […]