شہباز شریف ،نواز شریف اہم ملاقات،جا نئے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز )شہباز شریف جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے نواز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گفتگو میں خطے کی موجودہ صورتحال بھی زیرِ بحث آئی […]
ایران کا امریکہ کو منہ توڑ جواب، جب تک ضروری ہوا لڑتے رہیں گے،عباس عراقچی

تہران(اے بی این نیوز ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اپنی سلامتی کے دفاع کے لیے جب تک ضروری ہوا لڑتا رہے گا اور کسی بھی دباؤ میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ایران پر باقاعدہ جنگ مسلط کی گئی تو ملک اس وقت […]
ایرانی رہبرِ اعلیٰ کا نوروز اور عیدالفطر کے موقع پر قوم اور امتِ مسلمہ کے نام اہم پیغام جاری

تہران(اے بی این نیوز ) ایرانی رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے نوروز اور عیدالفطر کے موقع پر قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام کا آغاز دعا سے کرتے ہوئے کہا کہ اے دلوں اور نگاہوں کو بدلنے والے، ہمارے حالات کو بہترین […]
امریکہ اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیب نطنز کو نشانہ بنا ڈالا

تہران(اے بی این نیوز ) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی اہم جوہری تنصیب نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وسطی ایران میں واقع نطنز یورینیم افزودگی مرکز پر حملہ کیا گیا، تاہم ابتدائی رپورٹس […]
ایران نے اسرائیل کے شہروں حیفہ اور تل ابیب میں 25 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا

تہران(اے بی این نیوز ) ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے شہروں حیفہ اور تل ابیب میں 25 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق حملوں میں خرم شہر اور غدر ملٹی وار ہیڈ میزائل استعمال […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عید کرم میں جوانوں کیساتھ منائی

کرم( اے بی این نیوز )سید عاصم منیر نے عید کے موقع پر کرم کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی، اس دوران انہوں نے عید نماز ادا کی اور پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے، […]
امریکہ کو مزید شکست، ایران کو پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی

واشنگٹن( اے بی این نیوز )امریکا نے ایران سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی محدود اجازت دے دی ہے، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر پہلے سے لوڈ تیل کی فروخت […]
اسرائیلی اور امریکی حکام اب دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گے،ایران کا بڑا اعلان

تہران ( اے بی این نیوز )ایران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے جہاں اعلیٰ فوجی ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی حکام اب دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے پاس موجود معلومات کی بنیاد پر اب حالات […]
ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے،تل ابیب گونج اٹھا،9 افراد زخمی

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران نے امریکی اور اسرائیلی تنصیبات پر مزید حملے کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کو نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں زور دار دھماکے سنے گئے، میزائلوں کے ٹکڑے گرنے سے آگ بھڑک اٹھی اور متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، جبکہ 9 افراد […]
چیک ریپبلک میں اسرائیلی اسلحہ ساز فیکٹری میں آگ لگا دی گئی

پراگ( اے بی این نیوز ) یورپی ملک چیک ریپبلک میں اسرائیلی اسلحہ سے منسلک فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد سیکیورٹی ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت پراگ کے مشرق میں واقع تنصیب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے متعدد عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے […]