امریکہ کی ایران میں فوجی تعیناتی کی منصوبہ بندی کا انکشاف،جوہری مواد حاصل کر نے کی کوشش

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی فوجی حکام نے ایران میں فوجی تعیناتی کے لیے تفصیلی منصوبہ بندی کر لی ہے، تاہم اس منصوبے پر عملدرآمد کا فیصلہ امریکی صدر طے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی حکمت عملی میں ایران کے جوہری مواد کے ذخائر تک رسائی اور انہیں تحویل میں لینے کے آپشنز شامل […]
عید کے دن خبر غم آگئی، جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا

سکھر (اے بی این نیوز )سکھر کے کندھرا تھانے کی حدود میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گھر میں گھس کر فائرنگ کے نتیجے میں چار بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ واقعہ انور پور محلے میں پیش آیا اور ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ دار […]
مٹی کا تیل مہنگا کر دیا گیا،قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے مطابق فی لیٹر مٹی کے تیل کی قیمت میں 70 روپے 73 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ […]
اورکزئی: پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک، آپریشن جاری

اورکزئی(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیس اور مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سنٹرل اورکزئی کے تھانہ مشتی کی حدود میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا […]
آبنائے ہر مز کی بندش، امریکہ،اسرائیل کیلئے بری خبر،کن ممالک کو راستہ دیا جائے گا،ایران نے بتا دیا

تہران (اے بی این نیوز )ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند نہیں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق ایران کیخلاف کارروائیوں میں ملوث ممالک کے لیے اس گزرگاہ کو بند رکھا جائے گا، جبکہ ایران سے رابطہ کرنے والے ممالک کے لیے محفوظ راستہ فراہم کیا جائے […]
ٹک ٹاک بناتے ہوئے 17 سالہ لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

خان پور(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ویڈیو بناتے ہوئے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ خان پور کے علاقے دھریجہ پھاٹک کے قریب پیش آیا، جہاں لڑکی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں مصروف تھی کہ اسی دوران […]
سونا سستا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز )عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ دنوں کے دوران نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جو جمعہ کی رات سے شروع ہوئی اور ہفتہ کے روز بھی جاری رہی۔ گزشتہ ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں تقریباً دس فیصد تک کمی ہوئی ہے، جو 1983 کے بعد سب سے […]
ایران کی سینئرقیادت کو نشانہ بنا تے رہیں گے،اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم (اے بی این نیوز ) اسرائیلی وزیردفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں اگلے ہفتے مزید شدت اختیار کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی سینئرقیادت کو نشانہ بنانے کے لیے موجودہ حملے جاری رکھے جائیں گے اور ایران سے تمام ممکنہ خطرات ختم ہونے تک یہ […]
عمران نماز عید ادا نہ کر سکے، اپنے سیل میں ہی قیام کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) عمران خان سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عیدالفطر کی نماز ادا نہ کر سکے اور انہوں نے اڈیالہ جیل میں اپنے سیل میں ہی قیام کیا۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں دیگر قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی، تاہم سیکیورٹی خدشات […]
عمران خان کی رہائی کیلئے سہیل آفریدی کا اہم پیغام جاری،جا نئے کیا

پشاور (اے بی این نیوز )سہیل آفریدی نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں تمام پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عید بھی عمران خان کے بغیر گزر رہی ہے جو افسوسناک ہے، وہ کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ ناحق قید […]