بھارتی ٹیم کے کپتان کی ہٹ دھرمی جاری، ہاتھ نہیں ملایا،سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لے لیا

دبئی( اے بی این نیوز ) دبئی میں ہونے والے اس اہم مقابلے میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ایک بار پھر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا، جس پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں اس میچ کے لیے دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جبکہ […]
ایشیا کپ،پاک بھارت میچ شروع،ٹاس ہوگیا،جا نئے کون پہلے کھیلے گا

دبئی( اے بی این نیوز ) ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے اس اہم میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے ایک بار پھر پچھلے میچ کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ٹاس کے بعد پاکستانی […]
آج کرکٹ بخار عروج پر،روایتی حریف پاکستان اور بھارت پھر مد مقابل،میچ کیسے دیکھیں،جا نئے طریقہ

دبئی( اے بی این نیوز ) آج ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اس بار سپر فور میں مدمقابل ہوں گے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ایک بار پھر سینٹر اسٹیج کی میزبانی کرے گا کیونکہ دونوں ٹیمیں اپنی آخری میٹنگ کے بعد کی جھڑپوں کے ساتھ ٹکرا رہی ہیں۔آج رات کا مقابلہ ایک یاد دہانی ہے کہ […]
ایشیا کپ،ہینڈ شیک تنازع ،سوشل میڈیا کا خوف،بھارتی ٹیم نے کئے فون بند،میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

دبئی ( اے بی این نیوز ) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور سنسنی خیز مقابلے سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا اپنی ٹیم کے نام اہم پیغام سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر فور مرحلے کے اس اہم میچ سے قبل سوریا کمار یادیو نے اپنی ٹیم […]
برطانیہ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرلیا

لندن ( اے بی این نیوز ) کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں تاکہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کی حمایت کی جا سکے۔ کینیڈا کے […]
کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرلیا

کینبرا( اے بی این نیوز ) کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرلیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہیں، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کی حمایت کرنا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے بھی […]
8 افراد کو اغوا کرلیا گیا

سوئی( اے بی این نیوز ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں کچھی کینال کے مقام پر نامعلوم افراد نے آٹھ افراد کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد لیویز اور سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے سیکیورٹی ادارے بھرپور […]
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سات بھارتی سپانسرڈ فتنہ خوارج واصل جہنم

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا جس میں سات بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے […]
مون سون روانہ، موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان،جا نئے تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)محکمۂ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ مون سون کا سیزن ملک کے زیادہ تر حصوں سے ختم ہو چکا ہے اور اب اگلے دنوں میں کسی بڑے موسم کی پیش گوئی نہیں کی گئی۔ محکمہ کے مطابق پنجاب اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موسم گرم […]
افغانستان کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

کابل ( اے بی این نیوز) کابل سے جاری بیان میں افغان حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر امریکی افواج کی واپسی کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ یہ رد عمل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے لندن میں برطانوی […]