پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان سب سے نمایاں بلے باز رہے، جنہوں نے 45 گیندوں پر 58 […]
مغوی اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کے حوالے سے خبر غم آگئی ،جا نئے کیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )زیارت سے دو ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر افضل باقی اور ان کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ہے۔ افضل باقی کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا اور ان کی گمشدگی کے بعد متعدد کوششوں کے باوجود انہیں بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔ چند روز […]
فخر زمان کو غلط آؤٹ دیا گیا،بھارتی صحافی

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں فخر زمان کے متنازع کیچ آؤٹ پر نہ صرف پاکستانی شائقین اور ماہرین نے شدید ردعمل دیا، بلکہ بھارتی صحافی بھی خاموش نہ رہ سکے۔ معروف بھارتی صحافی راہل راوت نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل میں کہا کہ لگ یہی رہا ہے کہ […]
فخر زمان کا آؤٹ ہونا ایک بڑا تنازع بن گیا،وجہ جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں فخر زمان کا آؤٹ ہونا ایک بڑا تنازع بن گیا ہے۔ تھرڈ امپائر کے فیصلے پر سوشل میڈیا اور کرکٹ حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔فاسٹ بولر محمد عامر نے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ […]
بھارت کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 21رنزپر گر گئی

دبئی ( اے بی این نیوز ) بھارت کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 21رنزپر گر گئی۔ دبئی: فخر زمان15رنزبناکرپانڈیاکی گیندپرآؤٹ ہو گئے بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صاحبزادہ فرحان،صائم ایوب،فخرزمان شامل دبئی:محمدحارث،کپتان سلمان علی آغا،حسین طلعت،محمدنوازبھی ٹیم کاحصہ فہیم اشرف،ابراراحمد،شاہین آفریدی اورحارف رؤف بھی ٹیم میں شامل مزید پڑھیں […]
بگرام ایئر بیس واپسی معاملہ،افغانستان حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا،جا نئے کیا

کابل ( اے بی این نیوز ) افغان حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بگرام ایئر بیس واپس لینے کی دھمکی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان کی آزادی اور سالمیت ہر چیز سے بڑھ کر اہم ہے۔ ترجمان افغان حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی اسلامی […]
بھارتی ٹیم کے کپتان کی ہٹ دھرمی جاری، ہاتھ نہیں ملایا،سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لے لیا

دبئی( اے بی این نیوز ) دبئی میں ہونے والے اس اہم مقابلے میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ایک بار پھر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا، جس پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں اس میچ کے لیے دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جبکہ […]
ایشیا کپ،پاک بھارت میچ شروع،ٹاس ہوگیا،جا نئے کون پہلے کھیلے گا

دبئی( اے بی این نیوز ) ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے اس اہم میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے ایک بار پھر پچھلے میچ کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ٹاس کے بعد پاکستانی […]
آج کرکٹ بخار عروج پر،روایتی حریف پاکستان اور بھارت پھر مد مقابل،میچ کیسے دیکھیں،جا نئے طریقہ

دبئی( اے بی این نیوز ) آج ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اس بار سپر فور میں مدمقابل ہوں گے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ایک بار پھر سینٹر اسٹیج کی میزبانی کرے گا کیونکہ دونوں ٹیمیں اپنی آخری میٹنگ کے بعد کی جھڑپوں کے ساتھ ٹکرا رہی ہیں۔آج رات کا مقابلہ ایک یاد دہانی ہے کہ […]
ایشیا کپ،ہینڈ شیک تنازع ،سوشل میڈیا کا خوف،بھارتی ٹیم نے کئے فون بند،میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

دبئی ( اے بی این نیوز ) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور سنسنی خیز مقابلے سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا اپنی ٹیم کے نام اہم پیغام سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر فور مرحلے کے اس اہم میچ سے قبل سوریا کمار یادیو نے اپنی ٹیم […]