ڈکی بھائی کی ضمانت خارج

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری ضمانت خارج کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور استغاثہ کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ کیس کے مطابق ڈکی بھائی […]
پاکستان کا کرکٹ کا نظام کمزور ہے، اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئر سیاستدان اسد عمر نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں پرفارمنس پہلے میچ سے بہتر تھی۔ کم سے کم انہوں نے دل بڑا کر کے تو کھیلا، پہلی دفعہ تو ڈر کے بیٹنگ کر رہے تھے۔ سچ ہے اس وقت […]
ضمنی انتخابات 24 ستمبر کو ہونگے

حیدر آباد ( اے بی این نیوز )حیدر آباد میں 13 یونین کونسلز کی 18 نشستوں پر ضمنی انتخابات 24 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے 57 امیدواروں کو اہل قرار دیتے ہوئے حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ ان نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے ساتھ آزاد امیدوار بھی […]
جمشید دستی کو سات سال قید کی سزا

ملتان ( اے بی این نیوز )ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سات سال قید کی سزا سنا دی۔ یہ مقدمہ الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ جمشید […]
توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان ، بشریٰ بی بی پیش،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر مقدمے کے آخری دو گواہان، نیب افسر محسن ہارون اور ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد پرویز کے بیانات قلمبند کیے […]
وزیراعظم لندن سے نیو یارک روانہ

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے کے بعد لندن سے نیو یارک روانہ ہو گئے، جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ روانگی کے موقع پر لوٹن ایئرپورٹ پر برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر اور سفارتی عملے نے انہیں الوداع […]
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا لاکھوں ڈالرز مالیت کا برآمدی معاہدہ طے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا لاکھوں ڈالرز مالیت کا برآمدی معاہدہ طے ۔ کستانی بیف کمپنی ڈی آرگینگ میٹ کمپنی لمیٹڈ متحدہ عرب امارات کو 81 لاکھ ڈالر مالیت کا گوشت برآمد کرے گی ۔ ۔ کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو تفصیلات سے آگاہ کردیا مزید پڑھیں :سیلاب […]
سیلاب سے نقصانات کاسروے شروع

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ملتان میں سیلاب سے نقصانات کاسروے شروع۔ فوج اور سول ادارے مل کر سروے کرینگے۔ انسانی جانوں کے ضیاع۔ زخمیوں اور مکانوں کے نقصانات کی تفصیلات جمع کی جائیں گی۔ فصلوں اور مال مویشیوں کے نقصانات رپورٹ کا حصہ ہوں گے۔ جلالپوربھٹیاں میں سیلاب سے اجڑے […]
اسرائیل برطانیہ،کینیڈا، آسٹریلیا کے خلاف ڈٹ گیا،کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو

تل ابیب ( اے بی این نیوز )فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے عالمی فیصلوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی۔ تین مختلف براعظموں کے ممالک،برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیاکی جانب سے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کیے […]
چین اور روس کے بڑھتے اثر و رسوخ پر قابو پانے کے لیے امریکہ بگرام ایئر بیس کا خواہاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی نےکہا کہ امریکہ ایک بار پھر افغانستان میں بگرام ایئر بیس کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اگر طالبان حکومت نے اسے واپس نہ کیا تو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ پروگرام “ڈی بیٹ […]