خدیجہ شاہ نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا،واقعہ چونکا دینے والا قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے بنائی گئی جیل اصلاحات کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے انکار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رواں سال نومبر میں چیف جسٹس آفریدی نے پنجاب بھر کی جیلوں کا معائنہ کرنے کے لیے […]
ہر سطح پر انصاف کی فراہمی ججز کی آئینی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

گھوٹکی ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے ملک کے دور دراز اضلاع کے دورے جاری ہیں،اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا سندھ کے ضلع گھوٹکی کا دورہ۔ دورے کے دوران چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز سے ملاقات کی۔ چیف جسٹس نے گھوٹکی اور ملحقہ اضلاع […]
نئے سال کی آمد کی خوشی میں انسٹا گرام نے صارفین کیلئے حیران کن فیچر لانچ کر دیا،جانئے کیا

کیلیفورنیا ( اے بی این نیوز )انسٹاگرام نے نئے سال کا فیچر لانچ کیا، اپنے پسندیدہ لمحات کا کولیج بنائیں۔ ایک حالیہ تکنیکی ترقی میں، انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو اپنے پسندیدہ لمحات کے کولیج کے اشتراک کے ساتھ گزشتہ سال پر غور کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو ایک سال کی متعدد […]
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرما عروج پر پہنچ گیا،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 7 ، کوئٹہ میں منفی 4 ریکارڈ ، کالام اور مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی 3، پارا چنار اور چترال میں منفی 2 […]
یونان کشتی حادثہ، لاپتہ 35پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں دم توڑ گئیں،وزیر اعظم کا انسانی سمگلروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یونان کشتی حادثے میں لاپتہ 35پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں دم توڑ گئیں،ریسکیوآپریشن جاری، جاں بحق5میں سے 4 پاکستانیوں کی شناخت سفیان، رحمان علی، حاجی احمد اور عابد کے نام سے ہوئی،تعلق سیالکوٹ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے ہے ، ایک پاکستانی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پاکستانی سفیر عامرآفتاب […]
ذوالفقارعلی بھٹو کیس،چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ ا ٓفریدی کا اضافی نوٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ذوالفقارعلی بھٹو کیس میں ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے، اس وقت کی غیر معمولی سیاسی فضا میں دباؤ نے انصاف کے عمل کو متاثر کیا،یہ سب عدالتی آزادی کے نظریات سے متصادم تھا، آئینی طرز حکمرانی سے انحراف سیاسی مقدمات میں عدالتی […]
مری میں غیر قانونی تعمیرات گرانے پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی بول پڑے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مری میں غیر قانونی تعمیرات گرانے پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی بول پڑے،قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا دس سال پہلے بنی عمارتوں کو گرانے کاکہا جارہاہے،جب عمارتیں بن رہی تھیں اس وقت محکمے کہاں تھے،اس وقت کسی کو خیال نہیں آیا،مجھے وفد نے […]
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بتا دیا وہ کارروائی کا حصہ کب بنیں گے،عمران خان اور کارکنوں کی رہائی مشروط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جب تکعمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا،اس وقت تک ہم کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال،کہا ہمارے ممبران کو دھمکیاں مل رہی ہیں،پنجاب میں ہمارے ساتھیوں کے ڈیروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں،زخمی ورکروں […]
نیشنل فرانزک ایجنسی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ،ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیشنل فرانزک ایجنسی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ،وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیش کئے بل کےتحت ایجنسی کا ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں ہوگا،نیشنل فرانزک ایجنسی الیکٹرانک ڈیوائسز،ڈیجیٹل اور سائبر فرانزک کرے گی،ڈیپ فیک اوردیگر جرائم کے فرانزک کرنے کی صلاحیت بھی ہوگی،ایجنسی کو بااختیار بنانے […]
سست انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پرپیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سست انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پرپیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،شازیہ مری نے کہا انٹرنیٹ کی رفتار کا ستیاناس کردیا گیا ، وزارت بدحالی کا شکار ہے، فائر وال کا سن سن کر کان پک گئے،ہم ای کامرس کی بات کرنے کے لائق ہی […]