اہم خبریں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دروازہ کھل گیا،، سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری پر آمادہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دروازہ کھل گیا، سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری پر آمادہ، ایاز صادق نےحکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کر دیں، ویڈیو بیان میں کہا سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، کل […]

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ، گرین شرٹس کیلئے 240 رنز کا ہدف

پارل (اے بی این نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں ہوم ٹیم نے 239 رنز بنا کر گرین شرٹس کو 240 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں اپنی اننگز کا آغاز کیا لیکن 52 رنز پر اپنی تین اہم وکٹیں گنوا دی ہیں۔پاکستان کی پہلی […]

عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،علی امین بغیراجازت کے گئے اس لیے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ حکومت اور عدالت دونوں ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے […]

ہماراسب سے بڑا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے،مسائل کےحل کیلئے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،علی محمد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوتے ہیں تو اس میں سب کا فائدہ ہے۔ مذاکرات کیلئے شرائط رکھنا میرے خیال میں صرف انا ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]

وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل 2024 کو پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزارت صحت اور وفاقی وزارت داخلہ کو پاڑا چنار میں دواؤں کی قلت کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے اور ادویہ پہنچانے کی ہدایت کی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و […]

پنجاب،حکومت اور پیپلز پارٹی میں دراڑیں گئیں،پیپلز پارٹی لیڈر شپ کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات بھی درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پنجاب میں حکومتی جماعت اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے مابین معاملات مزید گھمبیر اور فاصلے بڑھنے لگے ہیں ۔ مری میں عوامی جرگے میں تقاریر کیوں کیں ،پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی عہدیداروں کیخلاف مختلف ایف آئی آرز درج کروا دیں ۔ پیپلز پارٹی لیڈر شپ کیخلاف دہشتگردی کے […]

گیس کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا ،گیس کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔ اوگرا نے قیمتیں بڑھانے کیلئے فیصلہ وفاقی حکومت کوبھیجوا دیا۔ حکومت سے منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمتیں […]

ہم نے مذاکرات کیلئےکھڑکی کھولی ،پی ٹی آئی کی کمزوری نہ سمجھا جائے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ چند بیانات کو بنیاد بنا کر کہا جائے کہ پی ٹی آئی مایو س ہے تو غلط بات ہے۔ پی ٹی آئی بالکل مایوس نہیں،مقاصد کے حصول کیلئے پرعزم ہیں۔ مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی،اب حکومت کو ہم سے رابطہ کرنا چاہیے۔ حکومتی […]

ہمیں کوئی این آراو نہیں چاہیے ،ملکی سلامتی کیلئے بیٹھنا ضروری ہے ،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ واحد فورم ہے جہاں پر عوام کی نمائندگی کی جاتی ہے۔ مسائل ایوان میں زیربحث لانے کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہو ں […]

عمران خان نے کہامطالبات نہ مانے گئے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا ،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) علیمہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت گرنے کے بعدلوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اوورسیزپاکستانی خوشی سے ترسیلات زر وطن نہیں بھیجیں گے۔ غریب محنت کش مزدور باہر کام کر کے ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں۔ بانی کا کہنا ہے کہ لندن […]